صباقمر سے رشتہ ٹوٹنے کے بعد معروف بلاگر عظیم خان نے شادی کرلی
گلوکار، بلاگر اور انفلوئنسر عظیم خان کی شادی کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔2021ء میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ رشتہ بننے اور شادی کے قریب پہنچ کر اس رشتے کے ٹوٹ جانے کے بعد اب عظیم خان نے شادی کر لی ہے۔گلوکار عظیم خان نے […]