صحت مند پنجاب کیلئے ٹی بی کے خاتمے کی جنگ جیتنا ہوگی ، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت مند پنجاب کے لیے ٹی بی کے خاتمے کی جنگ جیتنا ہوگی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسداد ٹی بی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ٹی بی کے مکمل خاتمے کا دن ہے۔ یہ ہماری غیر […]