صحت کے لیے مفید پپیتے کے بیج
انسانی صحت کے لیے پپیتے کی افادیت کوئی نئی بات نہیں لیکن اس میں موجود بیج ایسی شے ہیں جن کو ہم بے وقعت سمجھ کر کوڑے دان کی نذر کر دیتے ہیں۔تلخ ذائقہ رکھنے والے یہ سیاہ دانے پپیتے کی طرح اپنے اندر صحت کے لیے انتہائی مفید اجزا رکھتے ہیں۔ ان بیجوں کو […]