صدرعارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ کردیا
صدر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کینسر اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کیلئے جدید ترین علاج فراہم کر رہا ہے، کینسر اسپتال کیلئے فنڈز کی اجازت نہ ملنے سے مریضوں کی اموات کا خدشہ ہے۔انہوں […]