صدرمملکت کا گورنر خیبر پختونخوا کوفون،باجوڑ دھماکہ متاثرین سے اظہار ہمدردی
پشاور: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ٹیلی فون کیا اور باجوڑ دھماکے میں اموات پر اظہار افسوس کیا۔صدر مملکت نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین […]