پاکستان

آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑے پیمانے پر سیلاب سے تباہ کاریاں ہوئیں صدر آزاد جموں و کشمیر

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کلائیمیٹ چینج ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوئے ہیں بالخصوصی رواں سال پاکستان اور آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑے پیمانے پر سیلاب سے تباہ کاریاں ہوئیں۔ ہمیں اس سلسلے میں انٹرنیشنل کمیونٹی […]

Read More