پاکستان

صدر عارف علوی اپنی اوقات اورآئینی دائرے میں رہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صدرعلوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں اور […]

Read More