صدر عارف علوی کا الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط
اسلام آباد:صدر نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا،ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ نوٹ کے مطابق صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر،سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل […]