صدر مملکت کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
صدر مملکت ریاست کے نمائندہ ہوا کرتے ہیں مگر موجودہ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کے نمائندہ ہیں ، مرکز میں جب تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہوا تو ان کی جگہ برسر اقتدار آنے والی پی ڈی ایم کی جانب سے […]