خاص خبریں

صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی) بل2023 پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوادیا۔صدر مملکت نے بل آئین کے آرٹیکل 75 ایک بی کے تحت پارلیمان کو واپس بھجوایا، عارف علوی کی جانب اعتراض میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں کی گئی ترمیم سپریم کورٹ میں […]

Read More