صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کردی
اسلام آباد / پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی جس کا ایوان صدر کی جانب سے نوٹی فکیشن […]