صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، 13 بل واپس
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس بل 2023 کی منظوری دے دی جبکہ 13 بلوں کو منظوری کے بغیر واپس کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل کو منظوری کیلیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجا گیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے […]