خاص خبریں

صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست شہری ظہور مہندی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار نے صدر عارف علوی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی استدعا […]

Read More