پاکستان

صدر کو کونسی طاقتیں سپورٹ کررہی ہیں جو سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ فضل الرحمان

اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی ایک پارٹی کی نمائندگی کرنے والے جانبدار صدر ہیں۔صدر مملکت کی طرف سےالیکشن کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صدر […]

Read More