صدر کے پاس 10 دن تھے دونوں بل اعتراض کیساتھ واپس کیوں نہ کیے؟ نگراں حکومت
اسلام آباد: نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ صدر کے پاس دو بلوں کی منظوری کے لیے دس دن موجود تھے وہ ان پر اعتراض عائد کرکے واپس کرسکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا اور مدت پوری ہونے پر بل قانوناً منظور ہوگئے۔نگراں وزیر قانون نے نگراں وزیر اطلاعات […]