کھیل

صرف پاک بھارت میچ کیلیے ریزرو ڈے کیوں؟ بنگلادیشی اور سری لنکن کوچز کا شکوہ

لاہور: صرف پاک بھارت میچ کیلیے ریزرو ڈے کیوں؟ بنگلادیشی اور سری لنکن کوچز نے شکوہ کردیا۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں کا میچ اتوار کے روز بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوا تو پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔بنگلادیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے کہا کہ 6رکنی ٹیکنیکل کمیٹی میں تمام شریک […]

Read More