صفائے قلب و نظر کے متبادل طریقے
علامہ اقبال ہماری کسی بھی اجتماعی موضوع پر ہونے والی گفتگو کا موثر ترین حوالہ رہتے ہیں۔اس تاثیر کا قصہ بھی عجیب ہے کہ کثرت سے اقبال کے حوالے دینے کے باوجود ہم اقبال کی کسی بات ، تجویز یا مشورے اور تاکید کو ماننے یا عمل کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اقبال ملائی ریاست […]