صنم جنگ کے یہاں دوسرے بچے کی پیدائش ، اداکارہ نے نوزائیدہ کانام کیا رکھا ہے ؟
پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، میزبان اور ماڈل صنم جنگ کے یہاں 8 سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اب سے کچھ دیر قبل ہی اس خوشخبری کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر کیا ہے۔ صنم جنگ کا بتانا ہے کہ رواں ماہ کی 22 جولائی کو ان کے یہاں […]