جنرل ہسپتال کی ابتر صورتحال پر وزیر اعلیٰ کی تشویش
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے جنرل ہسپتال کی ابتر صورتحال، بد انتظامی اور مریضوں کی شکایات پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور ایم ایس جنرل ہسپتال اور اے ایم ایس ورکس کو تبدیل کرنے کا حکم دیا جبکہ پرنسپل جنرل ہسپتال کو وارننگ دی۔ ایمرجنسی سمیت پورے ہسپتال میں بد نظمی نظر آئی۔ […]