ضرورت یہ ہے کہ پاکستان سب کا لاڈلا ہو، کوئی سیاسی جماعت لاڈلی نہ ہو، خواجہ آصف
لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ آنا خوش آئند ہے، مسلم لیگ ن الیکشن کیلیے تیار ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہم انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، یہ خوش آئند کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے تاریخیں بتائیں، […]