پاکستان

ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا ثبوت ہے ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ووٹ کا حق استعمال کرنے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی عوام کی امانت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ […]

Read More