ضم شدہ قبائلی علاقوں کے مسائل
سابقہ قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخوا میں انضمام ایک اچھا فیصلہ ہے لیکن ضم شدہ قبائلی علاقے بہت سے مسائل کا شکار ہیںجن میں صحت، تعلیم، مواصلات، امن وامان اورانتظامی معاملات شامل ہیں۔یہ علاقے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں مگر گزشتہ مرکزی و صوبائی حکومتوں نے قبائلی عوام کےلئے کچھ نہیں […]
