استنبول مذاکرات،طالبان حکومت کی غیرسنجیدگی October 29, 2025 وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان استنبول میں امن معاہدے کو بچانے کیلئے ہونیوالی بات چیت ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستانی عوام کی سلامتی « مزید پڑھیں