طالبان کے خواتین سے غیرانسانی سلوک کی ذمہ داری پشتون ثقافت پر ڈالنے کی کوشش کی تھی، ملالہ یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا پشتونوں کا نہیں طالبان کا کلچر ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے بیان پر ردعمل میں لکھے گئے مضمون میں ملالہ کا کہنا تھا کہ منیر اکرم نے معذرت تو کر لی ہے مگر ان کا یہ […]