طبقاتی نظام تعلیم
کہا جاتا ہے کہ سارے مسائل کی جڑ طبقاتی نظام تعلیم ہے۔ ہمارے ہاں ایک دو نہیں چارپانچ قسم کے نظام ہائے تعلیم رائج ہیں۔ حکمران طبقہ اور بیورکریسی اپنے بچوں کو جدید اور مہنگے اداروں میں تعلیم دلواکر اپنی جاں نشینی کے لیے تیار کرتی ہے۔جبکہ عام طبقہ کے بچے سرکاری سکولوں میں ٹاٹوں […]