کشمیری طلباءو صحافیوں پر تشدد
بھارتی شہر چندی گڑھ کے ایک تعلیمی ادارے سی ٹی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ میں ہندو انتہا پسند طلبا ءنے مقبوصہ جموںوکشمیر کے طلبا ءکو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیری طلباءپر حملے کے بعد کیمپس میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے صحافی آصف سلطان کو پانچ برس […]