خاص خبریں

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان

فیض آباد دھرنا کمیشن میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیص حمید کے لیے سوالنامہ تیارکرلیا اور کمیشن رواں ہفتے کے آخر تک فیض حمید کو اگلے ہفتے طلبی کا […]

Read More