پاکستان

طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا ہے۔بارڈر ذرائع کے مطابق افغانستان کو پیدل آمدورفت شروع ہوگئی اور سیکڑوں مسافر افغانستان جانے کے لیے طورخم ایمیگریشن سیکشن کے سامنے جمع ہوگئے ہیں۔تجارتی سرگرمیاں بھی شروع ہونے سے امپورٹ […]

Read More