پاکستان

طورخم بارڈر 9ویں روز بھی بند، پھل و سبزیاں خراب ہونے لگیں

طورخم: طورخم بارڈر پر 9 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں جس کے باعث بارڈر کے دونوں اطراف کھڑی سیکڑوں گاڑیوں پر موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔ویزے پاسپورٹ سے داخلہ مشروط ہونے کے باعث کارگو ٹرک ڈرائیورز کو سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں، جس کے نتیجے میں دونوں اطراف پھلوں و […]

Read More