طوفانی بارش نے تباہی مچادی ، کے پی اور پنجاب میں 34 افراد جاں بحق ،خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا
کے پی اور پنجاب میں آندھی اور موسلادار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 150کے قریب زخمی ہوگئے پی ڈی ایم اے کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 100 […]