پاکستان

طیبہ گل ہراسگی کیس میں عمران خان اور جاوید اقبال دوبارہ طلبی کا نوٹس

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے طیبہ گل ہراسگی کیس کی تفتیش کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نیب کے سابق سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طیبہ گل کیس انکوائری کیلیے عمران خان ، اعظم […]

Read More