پی ڈی ایم ملک پر رحم کرے اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، ریاض فتیانہ
پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک پر رحم کرے اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے،ہم جمہوری لوگ ہیں اس لیے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لیے،استعفوں کی منظوری عدالت میں چیلنج کرینگے۔ان خیالات کا اظہا رانھوں نے روز نیو کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی […]