پاکستان

آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا

لاہور ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ظلم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو خاندانوں کی پارٹیوں کو بار بار ڈرائی کلین کرکے اقتدار پر بٹھایا گیا اور جماعت اسلامی کاانتخابات میں روایتی سیاسی اشرافیہ […]

Read More