ظلم کے خلاف احتجاج
میرے خیر خواہ دوستوں کا اصرار ہے کہ میں اپنے مافی الضمیر کے برعکس، فکری قلمی اور نظریاتی احتجاج کا راستہ چھوڑ کر مصحلت اور منافقت کا راستہ اختیار کرلوں کہ سچائی کے راستے میں دشواریاں اور مشکلات ہیں عیش و عشرت کی زندگی گزاروں اور نماز روزہ اور عبادات میں مشغول رہوں اور ارد […]