معیشت و تجارت

عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کے لیے منظور کی گئی ہے جو خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیر و […]

Read More