دلچسپ اور عجیب

عالمی سطح پر مقبول جاپانی کارٹون سے ہوائی جہاز کو بھی سجا دیا گیا

ٹوکیو: جاپان کے مخصوص کارٹون آرٹ Manga اور Anime جاپان کی سب سے بڑی ثقافتی برآمدات میں سے ایک ہیں اور اب عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔مقبول اینیمے سیریز ‘Demon Slayer’ سے متاثر ہوکر حال ہی میں انسٹاگرام پر جیٹ طیاروں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس نے اینیمے کے چاہنے […]

Read More