پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے روپے ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1900 ڈالر کی سطح […]