پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں واضح کمی
عالمی وبا کورونا وائرس کیسز میں واضح کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 20 […]