مسئلہ فلسطین، عالم اسلام اپنا کردار ادا کرے!
اس وقت غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اسرائیلی بمباری نے تباہی مچائی ہوئی ہے امریکہ اور پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ ہے، بڑے پیمانے پر امریکہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے ۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے خاموش ہیں ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس جنگ میں تیزی […]