عامر خان سے لندن میں ڈکیتی؛ 2 ملزمان کا جرم قبول کرنے سے انکار
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے لندن میں ڈکیتی کی واردات کے دو ملزمان نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا۔جمعرات کو ٹرائل کے دوران جیوری کو عامر خان کیساتھ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 36 سالہ باکسر عامر خان اپنی اہلیہ 31 […]