عامر خان کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عامر خان کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں۔گورنر سندھ ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی کھانے کی دعوت پر ان کی رہائش فیڈرل بی ایریا پہنچے، انہوں نے عامرخان کو گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ عامر خان […]