عبداللہ خان سنبل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم و مغفور بہت اچھے،خوبصورت اور نہایت ذہین آفیسر تھے جنہوں نے اپنے فرائض منصبی نہایت عمدہ طریقے سے ادا کئے اور وہ جہاں بھی رہے خوش اسلوبی کے ساتھ لوگوں کی خدمت کی۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹریز، صوبائی سیکرٹریز اور اعلیٰ افسروں نے عبداللہ خان سنبل […]