عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب
نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔عثمان بزدار کے پیش ہونے پر انہیں یہ سوالنامہ تھما دیا جائے گا۔سردار عثمان بزدار نیب لاہور کے روبرو پیش ہوتے ہیں یا نہیں یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]