خاص خبریں

عدالتی دروازے پر احتجاج انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی دروازے پر احتجاج انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے […]

Read More