پاکستان

عدالتی قانون میں اصلاحات کا مقصد سپریم کورٹ کی تقسیم ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالتی قانون میں اصلاحات کیلیے قومی اسمبلی میں پیش ہونے والا بل مسترد کردیا۔قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں مگر اس وقت ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے کیونکہ یہ لوگ […]

Read More