عدالتی نظام اور وحشی درندے
پاکستان میں ہمارا عدالتی نظام ایک عام اور غریب آدمی کے لیے امید کی آخری کرن ہے ورنہ تو پولیس سمیت جتنے بھی انتظامی اداروں میں بیٹھے ہوئے وحشی افراد درندے کی طرح انسانوں کو چیر پھاڑ کررکھ دیں اگر کسی کو نہیں یقین تو لاہور میں سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر ابھی زندہ ہے جو […]