عدالت سے فرار ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار
ملتان: پنجاب پولیس نے عدالت سے فرار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر خانیوال میں ضلع کچہری سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگ گئے تھے اور پولیس نے اُن کے وکیل پر فرار کروانے کا […]