عدالت کے حکم پر آئی جی اسلام آباد نے شیریں مزاری کو جرمانے کی رقم ادا کردی
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر آئی جی اسلام آباد نے جرمانے کی رقم شیریں مزاری کو ادا کردی۔شیریں مزاری کے ای سی ایل میں نام کے حوالے سے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی، جس میں انہوں نے استفسار کیا کہ جب مقدمات بنے تب […]