عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کے خلاف قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس میں سپریم کورٹ سے الیکشن کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قرار داد پیش کی۔قرارداد میں کہا […]