انٹرٹینمنٹ

عرفی جاوید کے فیشن پر عفت عمر کا بیان سامنے آگیا

لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے بھارتی ماڈل عرفی جاوید کے فیشن سینس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عرفی کی مرضی قرار دیا ہے۔بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے متنازعہ فیشن سینس اور منفرد ملبوسات کے باعث خبروں کی زینت رہتی ہیں۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے […]

Read More